اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہ تحریک عدم اعتماد کو عالمی اسپانسر منصوبہ قرار دیدیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے کہا ہے کہ ’’عدم اعتماد انٹرنیشنلی سپانسرڈ پلان ہے ،انکا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نہیں عالمی طاقتیں لا رہی ہیں اپوزیشن تو صرف کرائے کے بروکر ہیں جہاں اپوزیشن جماعتوں کیساتھ ساتھ عمران خان کے دو پرانے ساتھی جہانگیر ترین اور علیم خان کی عدم اعتماد میچ میں اہم جوڑی بن کر سامنے آئی ہے ۔ اپوزیشن جماعت کی تحریک عدم اعتماد پر شہباز گل نے
ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدم اعتماد انٹرنیشنلی سپانسرڈ پلان ہے ،تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نہیں عالمی طاقتیں لا رہی ہیں اپوزیشن تو صرف کرائے کے بروکر ہیں۔
عدم اعتماد انٹرنیشنلی سپانسرڈ پلان ہے تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نہیں عالمی طاقتیں لا رہی ہیں اپوزیشن تو صرف کرائے کے بروکر ہیں۔
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ کالکی کیکلاں نے ایک ہی وقت میں کئی بوائے فرینڈز…
لاہور (قدرت روزنامہ) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ…
کراچی(قدرت روزنامہ)گلستان جوہر دارالصحت اسپتال سروس روڈ پر راہ چلتی خاتون سے واردات کی سی…
پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذرائع کا کہنا ہےکہ احتجاج…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس…
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کی ورسٹائل سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ وہ عدنان…