اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت اختیار کرنے والے ندیم افضل چن نے تحریک انصاف چھوڑنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ عزت داروں کو عزت چاہیے اقتدار نہیں‘‘۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے کہا ہے کہ ’’ عزت داروں کو عزت چاہیے اقتدار نہیں۔‘‘خیال رہے کہ گزشتہ روز ندیم چن نے پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا ۔
عزت داروں کو عزت چاھیے اقتدار نہئں
پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کارکنوں کے تشدد سے شہید ہونیوالے کانسٹیبل کی نماز جنازہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کی…
کراچی(قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ اسلامک سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے…
لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں عمران خان سمیت…
ملتان (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ نجی…