ترکی، یواےای، اٹلی، اسپین، جرمنی، امریکا کوپاکستانی برآمدات میں اضافہ

(قدرت روزنامہ)پاکستان کی جانب سے ترکی، یو اے ای، اٹلی اور امریکا سمیت دیگر ممالک کو سالانہ برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا .

وزارت تجارت نے تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق ترکی کو سالانہ برآمدات 157 فیصد بڑھیں، فروری میں اسپین کو برآمدات میں 90 فیصد، جرمنی کو 60 فیصد اور امریکا کو برآمدات میں 25 اضافہ دیکھا گیا .


بنگلہ دیش کو پاکستانی برآمدات 62 فیصد، برطانیہ کو 27 اور چین کو 17 فیصد بڑھ گئیں . ہالینڈ کو برآمدات میں بھی 94 فیصد اضافہ ہوا .

. .

متعلقہ خبریں