ترکی، یواےای، اٹلی، اسپین، جرمنی، امریکا کوپاکستانی برآمدات میں اضافہ

(قدرت روزنامہ)پاکستان کی جانب سے ترکی، یو اے ای، اٹلی اور امریکا سمیت دیگر ممالک کو سالانہ برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

وزارت تجارت نے تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق ترکی کو سالانہ برآمدات 157 فیصد بڑھیں، فروری میں اسپین کو برآمدات میں 90 فیصد، جرمنی کو 60 فیصد اور امریکا کو برآمدات میں 25 اضافہ دیکھا گیا۔
بنگلہ دیش کو پاکستانی برآمدات 62 فیصد، برطانیہ کو 27 اور چین کو 17 فیصد بڑھ گئیں۔ ہالینڈ کو برآمدات میں بھی 94 فیصد اضافہ ہوا۔

Recent Posts

باس کا فرمائشی پروگرام: انڈے اور کافی نہ لانے پر خاتون ملازمت سے فارغ

بیجنگ (قدرت روزنامہ )نئی ملازمت شروع کرنے والی خاتون ملازمہ کو باس کی فرمائش پوری…

2 mins ago

لاہور میں جعلی خاتون اے ایس پی گرفتار

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور میں جعلی خاتون اے ایس پی کو گرفتارکر لیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل…

4 mins ago

“شادی کیلئے امریکی یا برطانوی کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں”

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی انڈسٹری کی معروف ماڈل اقرا وسیم کا کہنا ہے کہ انہیں…

6 mins ago

بلوچستان حکومت نے موسیٰ خیل سے مزدوروں کے اغوا کی اطلاعات غیرمصدقہ قرار دے دیں

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان حکومت نے موسیٰ خیل سے مزدوروں کے اغوا کی اطلاعات غیرمصدقہ…

7 mins ago

کوٹہ سسٹم پر حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم ناراض ہوگئی

کراچی(قدرت روزنامہ)حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) ناراض ہوگئی، حکومتی رویے…

12 mins ago

مولانا فضل الرحمان بلامقابلہ5سال کیلئے جےیوآئی کے امیر منتخب

پشاور(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)کے انٹراپارٹی انتخابات مکمل ہو گئے۔ نجی ٹی وی…

15 mins ago