اداکارہ اسرا کس ملک کی سیر کرنے کی خواہشمند ہیں؟

(قدرت روزنامہ)ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی تُرک اداکارہ اِسرا بیلگیچ نے بتا دیا کہ وہ کس ملک کو دیکھنے کی خواہشمند ہیں۔
اداکارہ اسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر بحیرہ روم کی ساحلی پٹی اور صحارا کے خوبصورت مناظر شیئر کیے ہیں۔
اِسرا بیلگیچ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر شمالی افریقی ملک الجیریا کے خوبصورت مناظر کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں الجیریا کا خوبصورت ایریل ویو اور مشہور صحرا صحارا کےخوبصورت مناظر دیکھے جاسکتے ہیں۔
اداکارہ نے اپنی اسٹوری کے کیپشن میں لکھا کہ الجیریابہت خوبصورت ہے۔
اُنہوں نے مزید لکھا کہ اُنہیں اچھا لگے گا اگر وہ ایک دن اس ملک کی سیر کرسکیں۔

Recent Posts

نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اور تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نینتھارا کی شاہ رخ خان…

4 hours ago

مخصوص نشستیں، اکثریتی ججز کی وضاحت پر چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن…

4 hours ago

بدعنوان ایف بی آر افسران کا سراغ لگانے کیلئے ایجنسیوں کی مدد طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ…

4 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف لندن چلے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، لندن میں دو روز قیام کے…

5 hours ago

ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر شدت…

5 hours ago

جمہوری عمل میں گرفتاریوں کے خلاف ہوں، مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری عمل…

5 hours ago