عمران خان دھمکیاں کس کو دے رہا ہے، کارکنوں نے تیل لگا کر ڈنڈے تیار کر رکھے ہیں: فضل الرحمٰن

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمن
نے کہا ہے کہ میلسی میں عمران خان نے لچے لفنگے والی زبان استعمال کی وہ کون ہوتا ہے ہمیں دھمکیاں دینے والا ۔ شاید وہ جانتا نہیں ہے کہ ہمارے کارکنوں نے گھروں میں لاٹھیاں تیار کر رکھی ہیں۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ ،نوید قمر کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد جمہوری عمل ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ کامیاب ہوجائے گی تاہم ناکام ہو یا کامیاب یہ جمہوری عمل کا حصہ ہوگا۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہم نے میڈیا سے کھیل کھیلا ہے کچھ باتیں بتاتے ہیں اور کچھ چھپاتے ہیں۔ تحریک اعتماد جلد آئے گی ۔ 48 گھنٹے سے پہلے آئے گی۔ آج زرداری صاحب ، شہباز شریف اور ہماری ملاقات ہو رہی ہے جس میں حتمی لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

Recent Posts

لاہور میں جعلی خاتون اے ایس پی گرفتار

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور میں جعلی خاتون اے ایس پی کو گرفتارکر لیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل…

1 min ago

“شادی کیلئے امریکی یا برطانوی کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں”

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی انڈسٹری کی معروف ماڈل اقرا وسیم کا کہنا ہے کہ انہیں…

2 mins ago

بلوچستان حکومت نے موسیٰ خیل سے مزدوروں کے اغوا کی اطلاعات غیرمصدقہ قرار دے دیں

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان حکومت نے موسیٰ خیل سے مزدوروں کے اغوا کی اطلاعات غیرمصدقہ…

3 mins ago

کوٹہ سسٹم پر حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم ناراض ہوگئی

کراچی(قدرت روزنامہ)حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) ناراض ہوگئی، حکومتی رویے…

8 mins ago

مولانا فضل الرحمان بلامقابلہ5سال کیلئے جےیوآئی کے امیر منتخب

پشاور(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)کے انٹراپارٹی انتخابات مکمل ہو گئے۔ نجی ٹی وی…

11 mins ago

کھچڑی میں چھپکلی گر کر پکنے سے 81 افراد ہسپتال پہنچ گئے

پٹنہ(قدرت روزنامہ )بھارتی ریاست بہار کے دو اضلاع بیتیا اور نوادہ میں زہریلا کھانا کھانے…

14 mins ago