وزیراعظم اور آرمی چیف کی اہم ملاقات، ملک کی مجموعی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید
باجوہ کی اہم ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق اس اہم ملاقات میں ملک کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال کے امور کا جائزہ لیا گیا۔ اس دوران پاک فوج کے پیشہ ورانہ سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ واضح رہے کہ اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق حکومت پر دباو بڑھا دیا ہے اور پنجاب میں سیاسی صورتحال بہت زیادہ متحرک ہے ،مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سیاستدان آپس میں ملاقاتیں کر رہے ہیں ۔

Recent Posts

وی پی این کے استعمال پر اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل بھی آ گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…

12 mins ago

ہنزہ : بس کھائی میں جاگری، ایک مسافر جاں بحق، 15زخمی

ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…

37 mins ago

پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، امن کیلئے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، حافظ نعیم

کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…

1 hour ago

ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں مسلسل چوتھے ماہ اضافہ ریکارڈ

کراچی(قدرت روزنامہ)ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں مسلسل چوتھے ماہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نجی…

1 hour ago

نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب، اہم فیصلوں کی منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس…

1 hour ago

بلوچستان ہائیکورٹ بار کے انتخابات مکمل،میرعطااللہ لانگو صدر منتخب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ نجی ٹی وی…

1 hour ago