مکہ مکرمہ (قدرت روزنامہ) کورونا کی وبا شروع ہونے کے بعد پہلی بار مسجدِ حرام میں سماجی فاصلے کے بغیر نماز ادا کی گئی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روز مسجدِ حرام میں کورونا کی وبا شروع ہونے کے بعد پہلی بار مکمل گنجائش کے ساتھ نماز ادا کی گئی ۔
گزشتہ روز مسجد حرام کے خدام نے مسجد میں سماجی فاصلے کی نشاندہی کیلئے لگائے گئے سٹکرز بھی ہٹادیے۔ سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے اگرچہ سماجی فاصلے کی پابندی ختم کردی گئی ہے تاہم نمازیوں کیلئے ویکسین اور ماسک کی شرائط برقرار رہیں گی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…
پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…