ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی تصاویر سوش میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ پیچ رنگ کے لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

ان تصاویر پر تاحال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کامنٹس آچکے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ ایمن خان کا اپنی بیٹی امل منیب کے ساتھ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا۔

ایمن خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر دو تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصاویر میں اداکارہ ایمن خان گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جبکہ امل کو پیچ کلر پہنے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں ایمن خان کالے رنگ کے لباس میں گھوم رہی تھیں اور بیک گراؤنڈ میں میوزک بھی سنا جاسکتا تھا۔

اس سے قبل ادکارہ ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ ایمن خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Recent Posts

نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اور تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نینتھارا کی شاہ رخ خان…

4 hours ago

مخصوص نشستیں، اکثریتی ججز کی وضاحت پر چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن…

4 hours ago

بدعنوان ایف بی آر افسران کا سراغ لگانے کیلئے ایجنسیوں کی مدد طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ…

4 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف لندن چلے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، لندن میں دو روز قیام کے…

5 hours ago

ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر شدت…

5 hours ago

جمہوری عمل میں گرفتاریوں کے خلاف ہوں، مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری عمل…

5 hours ago