تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نہیں، بین الاقوامی طاقتیں لا رہی ہیں: شہباز گل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نہیں، بین الاقوامی طاقتیں لا رہی ہیں .

ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے یہ دعویٰ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے بیان میں کیا ہے .

شہباز گل نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد انٹرنیشنلی اسپانسرڈ پلان ہے . انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نہیں، بین الاقوامی طاقتیں لا رہی ہیں .

ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی نے الزام عائد کیا ہے کہ اپوزیشن والے صرف کرائے کے بروکر ہیں .

. .

متعلقہ خبریں