اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نہیں، بین الاقوامی طاقتیں لا رہی ہیں۔
ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے یہ دعویٰ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے بیان میں کیا ہے۔
شہباز گل نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد انٹرنیشنلی اسپانسرڈ پلان ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نہیں، بین الاقوامی طاقتیں لا رہی ہیں۔
ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی نے الزام عائد کیا ہے کہ اپوزیشن والے صرف کرائے کے بروکر ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگ زیب نے وفاقی حکومت کی 6 وزارتیں…
لاہور (قدرت روزنامہ) ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے اہلیہ کی…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنا…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ فلسطین کے دو…
بیروت(قدرت روزنامہ)اسرائیلی حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر…
پشاور(قدرت روزنامہ) مولانا فضل الرحمٰن جمعیت علمائے اسلام (ف) کے بلامقابلہ امیر اور مولانا عبدالغفور…