آمنہ الیاس کی ’گرل فرینڈز‘ پر بنی ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی اداکارہ و سُپر ماڈل آمنہ الیاس کی جانب سے ’گرل فرینڈز‘ کے موضوع پر بنائی گئی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے جو مداحوں کو خوب بھا گئی۔

آمنہ الیاس سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور آئے دن سنجیدہ، معاشرتی اور سماجی موضوعات سمیت مزاحیہ اور دلچسپ ویڈویوز بنا کر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں انٹرنیٹ صارفین سمیت اُن کے دوستوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

آمنہ الیاس نے کراچی کے ایک مسئلے پر ویڈیو بنادی

آمنہ الیاس کی جانب سے ایک نئی مزاحیہ ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اُنہوں نے ایک ناراض گرل فرینڈ کا کردار ادا کیا ہے۔

آمنہ الیاس ویڈیو میں ایک ایسی گرل فرینڈ کا کردار ادا کر رہی ہیں جو ناراض ہے اور چاہتی ہے کہ اُس کے نخرے اٹھائے جائیں اور بنایا بھی جائے۔

آمنہ الیاس کی پارٹی کرتے ویڈیو وائرل

آمنہ الیاس کی اس ویڈیو پر جہاں اُن کے لاکھوں مداح اُن کی حسِ مزاح اور اداکاری کی تعریف کر رہے ہیں، وہیں شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں بھی خوب قہقہے لگا رہی ہیں اور اُن کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو کی تعریفیں کر رہی ہیں۔

Recent Posts

امیتابھ اور جیا کی شادی خفیہ کیوں رکھی گئی، پنڈت کیوں خلاف تھا؟

ممبئی (قدرت روزنامہ )بالی وڈ کی نامور جوڑی اداکار امیتابھ بچن اور جیا بچن کی…

8 mins ago

توشہ خانہ ٹو: خصوصی عدالت کا پیر کو عمران اور بشریٰ کے دلائل سننے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں 23 ستمبر کو بانی…

39 mins ago

صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کر دیا گیا،صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر…

40 mins ago

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس…

54 mins ago

وفاقی حکومت پر سال 2030 تک 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الادا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت کے ذمہ سال 2030 تک مجموعی طور پر 49 ہزار 629…

1 hour ago

مارک زکربرگ کی نئی گھڑی کی قیمت آپ کو دنگ کردے گی

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)میٹا کے بانی مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک…

1 hour ago