اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علیم خان اور مسلم لیگ ن کی قیادت میں رابطے ہوئے ہیں ۔ذرائع کیمطابق ن لیگ نے ساتھ دینے کی صورت میں وزارت اعلی کی پیش کش کردی۔خبر رساں ایجنسی کے ذرائع کےمطابق علیم خان گروپ اور جہانگیر ترین گروپ کے پاس 60 سے زائد ایم پی ایز ہیں۔ علیم خان عثمان بزدار کے خلاف عدم اعتماد میں غیر معمولی کردار ادا کرسکتے ہیں۔ جہانگیر ترین اور علیم خان دونوں سے نواز شریف رابطے میں ہیں۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف اور علیم خان کی لاہور میں خفیہ ملاقات بھی ہوچکی ہے۔
ذرائع ن لیگ کیمطابق ق لیگ کی بجائے علیم خان کو وزارت اعلی دینا اچھا ہوگا۔ پرویز الٰہی کی شرائط سخت اور اعتماد کا فقدان ہے۔
سولرپینل لگوانے میں لاہور پہلے، اسلام آباد دوسرے اورکراچی تیسرے نمبرپررہا اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بجلی کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی طرح…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن میں عادل بازئی کی نااہلی کی درخواست پر سماعت 12نومبر تک…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)سابق کپتان سنیل گواسکر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ نعیمہ بٹ اپنے لمبے بالوں کی وجہ سے سب کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بینک اور کیش وینز کی ڈکیتیوں میں ملوث ملزم سرگودھا سے اپنے ’سفید…