لاہور(قدرت روزنامہ) سرکاری یونیورسٹیوں کے اساتذہ و ملازمین کو ڈسپیریٹی الائونس دینے کی نئی پالیسی نافذ کردی گئی ،ڈسپیریٹی الائونس کو یونیورسٹیوں کے پاس دستیاب فنڈز کے ساتھ مشروط کر دیا گیا ۔رپورٹ کے مطابق یونیورسٹیوں کو یکم جون 2021 کی تاریخ سے ڈسپیریٹی الائونس نہیں ملے گا ۔محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے لاہور سمیت پنجاب کی تمام سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو احکامات جاری کر دیے ۔سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو ڈسپیریٹی الائونس کی منظوری کے کیسز جمع کرانے کی ہدایت۔گورنر پنجاب کی منظوری کی تاریخ سے یونیورسٹیوں کو ڈسپیریٹی الائو نس دیا جائے گا۔ دوسری جانب
یونیورسٹیوں کے اساتذہ نے ڈسپیریٹی الانس کی نئی پالیسی مسترد کر دی۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے نقل مکانی کرنے والے سائبرین پرندوں کے غیر قانونی شکار کو…
پنجگور(قدرت روزنامہ)مکران ڈویژن تاریکی میں ڈوب گیاتفصیلات کے مطابق ایران سے مکران کو بجلی کی…
لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات اور گرفتار…
لاہور(قدرت روزنامہ)اینٹی کرپشن عدالت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس میں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں…
کراچی(قدرت روزنامہ ) نارتھ ناظم آباد کے رہائشی کو اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل نے 4…