جسٹس فائز کی اہلیہ بھی اسپتال میں داخل

(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے جج، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کورونا وائرس کے باعث طبیعت ناساز ہونے پر قائداعظم انٹرنیشنل اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ بھی اُن کے ساتھ زیرِ علاج ہیں۔

ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق عمل کر رہے ہیں۔

 

واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کورونا وائرس کے باعث طبیعت ناساز ہو گئی تھی، اُنہیں علاج کے لیے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم سے متاثر ہونے والے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ڈاکٹرز کی ہدایت پر نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

Recent Posts

محسن نقوی کی چین کے وزیرسیاسی و قانونی امورسے ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے وزیر…

1 min ago

کیا 26ویں آئینی ترمیم کا معاملہ رک گیا ، اب مسودہ کون تیار کر رہے ہیں ۔۔۔؟حکومتی شخصیت نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں

کراچی (قدرت روزنامہ) کیا 26ویں آئینی ترمیم کا معاملہ رک گیا ، اب مسودہ کون…

5 mins ago

میاں بیوی سے نکاح نامہ طلب کرنے اورحراساں کرنے پر 3 پولیس اہلکار برطرف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں میاں بیوی سے نکاح نامہ طلب کرنے اورحراساں کرنے…

17 mins ago

پنجاب حکومت کی جانب سے فراہم کردہ مفت وائی فائی پوائنٹس میں اضافہ

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب میں حکومت کی جانب سے مفت وائی فائی پوائنٹس میں اضافہ کردیا…

29 mins ago

این اے97 تاندلیانوالہ:دوبارہ گنتی کیلئے لیگی امیدوار کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) سپریم کورٹ نے این اے 97 تاندلیانوالہ میں ووٹوں…

35 mins ago

لاہور جلسہ؛ علی گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ روانہ، پی ٹی آئی کے ڈنڈا بردار کارکن تیار

پشاور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کے لیے علی گنڈاپور کی قیادت میں…

39 mins ago