اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کے بڑے بیٹے حیدر راجہ اتوار کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔حیدر راجہ کی شادی کی تقریب میں کرکٹ اسٹارز سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔
تقریب کی تصاویر سابق کرکٹر عاقب جاوید کی اہلیہ فرزانہ عاقب نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔
تصاویر میں فرزانہ کو سابق کرکٹرز انضمام الحق، مشتاق احمد اور پی سی بی کے سابق چیئرمین توقیر ضیا کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔
رمیز راجہ کے بیٹے کی شادی کی تصاویر:
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ 9 مئی کو ناقابل معافی جرم قرار…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین اور کارکنان کی جانب سے راولپنڈی احتجاج میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین میں گزشتہ کچھ عرصے سے ہر شاپنگ مال پر ایک خاص…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ادھرمشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے راولپنڈی معاہدہ پر عمل درآمد نہ کرنے کیخلاف…