علیم خان ،جہانگیر ترین سے ملنے لندن جائیں گے ، عون چوہدری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نجی چینل جیو نیوزکے مطابق ترین گروپ کے رہنماوں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر جہانگیر ترین سے مشورہ کا فیصلہ کر لیا ہے . ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری اور اسحاق خاکوانی ،جہانگیر ترین سے ملنے لندن جائیں گے .

تفصیلات کے مطابق عون چوہدری نے کہا کہ علیم خان بھی جہانگیر ترین سے ملاقات کیلئے لندن جائیں گے ، عون چوہدری کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین کے آئندہ طبی معائنے کے بعد جہانگیر ترین سے ملاقات کریں گے .

. .

متعلقہ خبریں