اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نجی چینل جیو نیوزکے مطابق ترین گروپ کے رہنماوں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر جہانگیر ترین سے مشورہ کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری اور اسحاق خاکوانی ،جہانگیر ترین سے ملنے لندن جائیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق عون چوہدری نے کہا کہ علیم خان بھی جہانگیر ترین سے ملاقات کیلئے لندن جائیں گے ، عون چوہدری کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین کے آئندہ طبی معائنے کے بعد جہانگیر ترین سے ملاقات کریں گے۔
ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…
ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…
دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…
کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…
لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…