چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ کے بیٹے کی شادی کی تقریب۔۔کون کونسی اہم شخصیات نے شرکت کی ؟ تصاویر سامنے آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کے بڑے بیٹے حیدر راجہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔حیدر راجہ کی شادی کی اطلاع سابق کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کی اہلیہ فرزانہ عاقب نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی جس میں انہوں نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تقریب کی چند تصاویر شیئر کیں۔

تقریب میں کرکٹ اسٹارز سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔شادی کی تصاویر میں فرزانہ کو سابق کرکٹرز مشتاق احمد، انضمام الحق، پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی اور پی سی بی کے سابق چیئرمین توقیر ضیا ءکے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔تاہم دلہے یا دلہن کی فی الحال کوئی تصویر منظرِ عام پر نہیں آسکی ہے۔

Recent Posts

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے عدالتوں سے…

1 hour ago

فیصل کریم کنڈی کو خیبرپختونخوا اور جعفر مندو خیل بلوچستان کا گورنر تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں فیصل کریم کنڈی اور بلوچستان میں جعفر مندو…

2 hours ago

صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا…

2 hours ago

پاکستان اور بھارت کو ایک جیسا ہی دیکھتا ہوں، سنجے لیلا بھنسالی

ممبئی(قدرت روزنامہ) معروف بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے کہا ہے کہ اُن کے لیے…

2 hours ago

برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتا

برازیلیا(قدرت روزنامہ) برازیل میں ہونے والی شدید بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے…

2 hours ago

گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں کمی کا…

3 hours ago