تحریک عدم اعتماد پر وہی کروں گا جو آئین و قانون کے مطابق ہوگا، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ جو آئین و قانون کے مطابق ہوگا وہی کروں گا۔تفصیلات کے مطابق اسد قیصر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ق لیگ والے رابطے میں ہیں، جو بھی ہوگا ق لیگ کے مشورہ سے ہوگا، ق لیگ اور اتحادی ہمارے ساتھ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے ناراض اراکین کو منانے کا ٹاسک گورنر سندھ کو دیا تھا، سب ٹھیک ہو جائے گا، غیر آئین کیس اقدام کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جو آئین و قانون کے مطابق ہوگا وہی کروں گا۔
اس سے قبل چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی جس میں ملکی مجموعی سیاسی صورا تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں اپوزیشن کی ممکنہ تحریک عدم پر بھی گفتگو کی گئی۔اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرادی ہے۔ جس پر 86 ارکان پارلیمنٹ کے دستخط ہیں۔

Recent Posts

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…

9 mins ago

جوڈیشل کمیشن اجلاس؛ جسٹس امین الدین خان آئینی بینچز کے سربراہ مقرر

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…

21 mins ago

تحریک انصاف کے اہم رہنما کو جیل سے رہائی کے بعد پھر گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…

45 mins ago

سروسزچیف کی مدت بڑھانا اسکا اندرونی معاملہ، قانون سازی تسلیم کریں گے:سلمان اکرم راجہ

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم…

48 mins ago

رمضان شوگر مل کیس؛ دیکھنا ہے ریفرنس پر سماعت کا اختیار ہے یا نہیں، جج اینٹی کرپشن

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…

55 mins ago

وزیراعلیٰ مریم نواز کاآج رات بیرون ملک روانہ ہونے کا امکان

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…

58 mins ago