اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی شریک چیئر مین آصف علی زر داری نے پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو ناپاک وزیر اعظم کا خطاب دیتے ہوئے کہاکہ جلد ہم ناپاک وزیر اعظم کو نکال کر ایک شریف آدمی کو وزیر اعظم بنوائیں گے۔ اس موقع پر اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب آصف علی زر داری نے یہ کہا کہ شریف آدمی کو وزیر اعظم بنوائیں گے تو ان کے ساتھ کھڑے ہوئے بلاول بھٹو زر داری اپنی مسکراہٹ پر کنٹرول نہ رکھ سکے اور آصف
زر داری کی تقریر کے دور ان مسکراتے رہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…
پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…