شہبازشریف نے حمزہ شہباز کو پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی کا گرین سگنل دیدیا

لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی کا گرین سگنل دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو وزیراعلی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ وفاق کے بعد پنجاب میں فوری طور پر عدم اعتماد کی موشن متوقع ہے۔

تاہم اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے تحریک پیش کرنے کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے، انہوں نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اہم رہنماں کو عدم اعتماد کی موشن پر ارکان کے دستخط لینے کی ہدایت دے دی ہے انہوں نے رہنمائوں کو تحریک عدم اعتماد کے مسودہ پر اہم نکات بھی لکھوا دیئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے (ن) لیگ کی جانب سے قانون سازی پر بنائی گئی کمیٹی کو مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، قانونی کمیٹی مسودہ کو حتمی شکل دیکر حمزہ شہباز سے منظوری لے گی، پنجاب میں حکومت سازی کے لیے اپوزیشن 186 ارکان کی حمایت درکار ہی

Recent Posts

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ پلک سدھوانی کو قانونی نوٹس مل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…

3 hours ago

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن محمدیوسف کے استعفے کی اندروانی کہانی سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…

3 hours ago

آئیفا ایوارڈ، شاہ رخ خان بہترین اداکار قرار پائے

ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…

3 hours ago

ہنی سنگھ کا پاکستان آنے کا اعلان

دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…

4 hours ago

کراچی؛ گڈاپ ٹاؤن کے فارم ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ، 22 نوجوان گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…

4 hours ago

وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت،سوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…

4 hours ago