کراچی(قدرت روزنامہ) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا2ہزار ڈالر سے تجاوز کر گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر جا پہنچی ہے ۔
عالمی مارکیٹ میں18ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت2009ڈالر ہو گئی۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں700روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ30ہزار700روپے ہو گئی اسی طرح600روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ12ہزار54روپے ہو گئی ۔
ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…
ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…
دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…
کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…
لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…