ای او بی آئی پنشنرز فورم نے پنشن میں اضافے کیلئے دستخطی مہم شروع

کراچی (قدرت روزنامہ) ای او بی آئی پنشنرز فورم نے کم سے کم پنشن کم سے کم تنخواہ کے مساوی کرنے کیلئے دستخطی مہم شروع کر دی ہے‘ مہم کا افتتاح فورم کے سینئر ممبرملک رمضان،اشرف انصاری نے دستخط کر کے کیا۔ اس موقع پر فورم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان بھی موجود تھے۔

فورم نے کہاکہ ہم برسوں سے یہ مطالبہ کر رہے ہیں‘ حکومت اور قوانین میں ترامیم لاتی ہے وہیں ای او بی آئی کے حوالے سے بھی قانون سازی کر کے اور کم سے کم پنشن کم سے کم تنخواہ کے مساوی کرے کیونکہ موجودہ پنشن 8500 میں تو گزر برس ایک طرف‘ علاج معالجہ کے اخراجات بھی پورے نہیں ہوتے۔

اس موقع پر لاہور‘ کوئٹہ‘ پشاور اور مظفر آباد و گلگت بلتستان کے آرگنائزرز نے بھی دستخطی مہم میں تعاون کا یقین دلایا۔

Recent Posts

آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹی20، بابراعظم نے2 اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیے

کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…

22 mins ago

سموگ کی صورتحال ، وزیر تعلیم نے سکولوں کی بندش کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…

26 mins ago

کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا سے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…

29 mins ago

ہرنائی میں جھڑپ، 3 دہشتگرد ہلاک، میجرسمیت 2 جوان شہید

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…

31 mins ago

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار 500روپے کی کمی

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…

35 mins ago

دبئی حکام نے غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ جاری کر دی

دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…

42 mins ago