وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گِل کا آصف زرداری کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ ایک مرتبہ پھر اپوزیشن کوہزیمت اٹھانے کا وقت ہوا چاہتا ہے، زرداری صاحب چہرے جانتے ہیں مگر صرف ٹکٹ بلیک کرنے والوں کے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو آصف زرداری کے بیان پر ردعمل میں کیا۔

انہوں نے کہا کہ ملک نے یہ وقت بھی دیکھنا تھا کہ ٹکٹ بلیک کرنے والے ملک پر مسلط رہے، زرداری صاحب کا کردار عوام کے سامنے ہے۔

انہوں نے کہا کہ چھانگا مانگا سیاسی شہرت رکھنے والے پھر سے سرگرم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کھلے عام خرید و فروخت کرنے والوں کو قوم پہلے بھی مسترد کر چکی ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ مفاد پرستوں کا منافقانہ گٹھ جوڑ پھر سے ناکام ہوگا۔

Recent Posts

’میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں‘، لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف احتجاج میں ملوث فرد نے معافی مانگ لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…

6 mins ago

سرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…

13 mins ago

فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد کی فلک جاوید کے خلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے میں درخواست

لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…

30 mins ago

عوام اب نہ نکلیں تو آئندہ نسلیں چیونٹیوں کی طرح زندگی گزاریں گے،عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…

33 mins ago

جسٹس منیب اختر کےخلاف سپریم جوڈیشل میں درخواست دائر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منیب اختر کے خلاف سپریم…

45 mins ago

آرمی چیف کی مدت ملازمت بڑھانے کا معاملہ: پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے سر جوڑ لیے

پارلیمان سے منظور ہونے والی ترامیم سے متعلق مشاورت ہوگی اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پارلیمان سے…

56 mins ago