سپریم کورٹ نے لیگی ایم پی اے کا جعلی ڈگری کیس ختم کر دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے (ن) لیگ کے ایم پی اے میاں اجمل آصف کا جعلی ڈگری کیس ختم کر دیا، والدہ اور حلقہ کے عوام کی دعائوں سے کامیابی ملی،اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔میاں اجمل آصف ن لیگ کے ایم پی اے پی پی 108 میاں اجمل آصف نے کہا ہے کہ کہ میری ڈگری کے خلاف رانا خان شبیر خان مرحوم نے سپریم کورٹ میں رٹ دائر کی تھی کہ میاں اجمل آصف کی ڈگری جعلی ہے جبکہ الیکشن ٹربیونل پہلے ہی میاں اجمل آصف کے حق میں فیصلہ دے چکا ہے چھ سال گزرنے کے بعد آج

سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کیس کو ختم کر دیا کہ پہلے الیکشن ٹربیونل میں اس کا فیصلہ ہو چکا ہے اس لئیے عدالت کا وقت ضائع نہ کیا جائے میاں اجمل آصف کا مزید کہنا تھا کہ میری والدہ اور حلقہ کی عوام کی دعائوں سے مجھے اللہ تعالی نے ہر جگہ کامیابی دی ہے۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

5 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

5 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

5 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

5 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

5 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

5 hours ago