عوامی مفاد کیلئے ماہانہ پٹرولیم مصنوعات پر 104ارب کی سبسڈی دے رہے ہیں : شوکت ترین

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر خزانہ شوکت عزیز کا کہنا ہے کہ عوامی مفاد کیلئے ماہانہ پٹرولیم مصنوعات پر 104ارب کی سبسڈی دے رہے ہیں ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صنعتوں کی بحالی کیلئے پیکج دے رہے ہیں, نئی صنعتیں لگانے کیلئے 5سال کیلئے ٹیکس چھوٹ دے رے ہیں

, 700یونٹ والے بجلی صارفین کو 5روپے فی یونٹ سبسڈی دی جا رہی ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بجلی کیلئے آئندہ 4ماہ میں 134ارب روپے کی ریلیف دے رہے ہیں ۔شوکت ترین کا کہنا تھا کہ بینک ڈیفالٹر ایمنسٹی سکیم میں حصہ نہیں لے سکتے۔

Recent Posts

پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…

4 hours ago

پی ٹی آئی کے ایک اور نائب صدر عہدے سے مستعفی

پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…

4 hours ago

کے پی کے عوام ملک دشمن عناصر کے ہاتھوں استعمال نہ ہوں،عون چودھری

لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…

4 hours ago

وی پی این کے استعمال پر اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل بھی آ گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…

5 hours ago

ہنزہ : بس کھائی میں جاگری، ایک مسافر جاں بحق، 15زخمی

ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…

5 hours ago

پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، امن کیلئے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، حافظ نعیم

کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…

6 hours ago