کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و سماجی بہبود محترمہ بشریٰ رند نے سبی میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
انہوں نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر نے تاریخی میلے کو سبو تاژ کرنے کی کوشش کی ہے۔ صوبے میں قیام امن اور ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…