تھوڑا صبر کر لو بھائی، حوصلہ کرو ،آپ ابھی سے ہتھیار پھینک کر اپوزیشن کی نشست پر آگئے ہو؟مریم نواز کا عمران خان کی تقریر پر ردعمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیدیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز نے عمران خان کی تقریر پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھوڑا صبر کر لو بھائی ، حوصلہ کرو ۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ تھوڑا صبر کر لو بھائی، حوصلہ کرو، عمران خان عدم اعتماد میں ابھی کچھ دن ہیں۔ آپ ابھی سے ہتھیار پھینک کر اپوزیشن کی نشست پر آگئے ہو؟۔

تھوڑا صبر کر لو بھائی، حوصلہ کرو

Recent Posts

پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…

5 hours ago

ایک بیوی سے طلاق کے بعد دوسری شادی کرنے والا پہلی رات ہی لٹ گیا

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…

5 hours ago

احسن خان کی کرس گیل کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…

6 hours ago

گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو پرانے مالک کی لاش مل گئی

پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…

6 hours ago

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…

7 hours ago

ٹرین کے ذریعے 46 کلو سے زائد چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…

7 hours ago