لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کے وزیر برائے توانائی اختر ملک نے پی ٹی آئی ناراض گروپ کے راہنما عبدالعلیم خان کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا۔صوبائی وزیر نے علیم خان کو جواب دیا کہ مشکل وقت میں پارٹی نہیں چھوڑ سکتا۔پنجاب اسمبلی کے تین ارکان نے رابطہ کرنے پر عبدالعلیم خان کو جواب دے دیا ہے۔ صوبائی وزیر کی دو روز قبل علیم خان سے ملاقات ہوئی تھی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی وزیر اختر ملک سے رابطہ کرکے ملاقات کے لیے بلا لیا ہے۔ پی ٹی آئی ناراض گروپ کے راہنما علیم خان برطانیہ روانہ ہوگئے ہیں جہاں انکی
جہانگیر ترین سے سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوگی۔ علیم خان کچھ روز قبل جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہوئے تھے
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے جمعیت علمائے پاکستان(…
کراچی(قدرت روزنامہ)نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک آج اپنے عہدے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار کو خط لکھ…
کراچی (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنماشعیب شاہین نے کہا ہے کہ ملک پر فارم47 کی…
لاہور ( قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ( ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے…