اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جہانگیر ترین گروپ کے رکن اسمبلی نذیر چوہان کی جانب سے معذرت کے بیان کے بعد وزیر اعظم کے مشیر داخلہ واحتساب شہزاداکبر نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیرعلاج نذیرچوہان سے رابطہ کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے دونوں کے درمیان رابطے میں اہم کرداراداکیا۔ایف آئی اے کی جانب سے درج مقدمے میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوائے گئے نذیر چوہان کو دل کی تکلیف کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی داخل کرایا گیا ہے جہاں سے انہوں
نے اپنا وضاحتی ویڈیو بیان جاری کیا جس میں انہوںنے غلط فہمی کی بنا پر دئیے گئے اپنے بیان پر شہزاد اکبر سے معذرت بھی کی ۔
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شاہینوں کو…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی لہر داخل ،شہریوں نے گرم…
لاہور (قدرت روزنامہ )بھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان نیشنل پارٹی کے بیان کے رد عمل میں…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے جاری پریس ریلیز بیان میں کہا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سے تاجر کے بیٹے کواغواء کرلیا گیا، تاجروں اور لواحقین نے کوئٹہ اور…