وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد سے قبل ہی حکومت کا اپوزیشن کو بڑا دھچکا ,نمبرز شو کروا دئیے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد سے قبل
ہی حکومت نے اپوزیشن کیخلاف بڑ اھماکہ کر دیا ،حکومتی اراکین کا کہنا ہے کہ وزیر عظم کو اب بھی 184 ارکان اسمبلی کی حمایت حاصل ہے ۔وزیر اطلاعات فوادچوہدری اور حما د اطہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کو ایک دفعہ پھر ناکامی کا سامنا ہوگا ،فواد چودھری نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ زرداری اور نوازشریف عوام کے لوتے ہوئے پیسے سے ہی اب اراکین کی بولی کی نئی مارکیٹ کھولنے جا رہے ہیں ،یہ وہ لوگ ہیں جو این ایف سی کے پیسے سے لانگ مارچ کرتے ہیں ۔وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا اپوزیشن کو منہ کی کھنا پڑیگی ،یہ وہ ہی عمران خان ہے جس نے پہلی دفعہ پاکستان میں آزاد خارجہ پالیسی کا آغاز کیا ،تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بات کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا حکومت اس تحریک کے بعد زیادہ مضبوط ہو کر سامنے آئے گی ۔فواد چوہدری نے کہا جو عدم اعمتاد لائے ہیں اس کو کامیاب کرنے کیلئے یہ وہ ہی پرانی چھانگا مانگا کی سیاست کرنے جا رہے ہیں ،بولی لگائو اور پھر چھانگا مانگا لے جائو،لیکن اب نہ تو ان کے پاس چھانکا مانگا ہے اور نہ ہی ممبر بکنے کو تیار ہیں ۔

Recent Posts

ٹک ٹاک بنانے پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

پشاور(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک بنانے پر بھائی نے اپنی بہن کو قتل کردیا اور لاش…

7 mins ago

9 فروری واقعات؛ شوکت یوسفزئی سمیت 18 ملزمان عدم ثبوت کی بنا پر بری

پشاور(قدرت روزنامہ) عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی سمیت 18 ملزمان کو 9…

35 mins ago

پاکستانی نوجوانوں میں خودکشی موت کی چوتھی بڑی وجہ بن گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) طبی ماہرین نے مطابق دنیا بھر میں سالانہ تقریباً سات لاکھ افراد خودکشی…

37 mins ago

‘کون بنے گا کروڑ پتی میں اداکار عامر خان نے امیتابھ بچن کو بڑا سرپرائز دیدیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان اور ان کے بیٹے جنید خان…

43 mins ago

یکم اکتوبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگی یا اضافہ؟جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ستمبر میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی…

46 mins ago

جناح اسپتال: ینگ ڈاکٹرز کا جمعرات سے او پی ڈیز، وارڈز اور آپریشن کے بائیکاٹ کا اعلان

کراچی(قدرت روزنامہ)ینگ ڈاکٹرز کے دونوں دھڑوں نے صوبائی حکومت کو جناح اسپتال کے پوسٹ گریجویٹس…

48 mins ago