موئن جودڑو کے قریب قبرستان کی کھدائی کے دوران مغل بادشاہ اکبر کے دور کے سکے دریافت ، جانتے ہیں اس پر کیا لکھا تھا؟

موئن جودڑو (قدرت روزنامہ) موئن جودڑو کے قریب قبرستان کی کھدائی کے دوران 17ویں صدی کے مغلیہ دور کے سکے دریافت ہوئے ہیں۔ماہرآثار قدیمہ جاوید شیخ کے مطابق موئن جو دڑو کے قریب قبرستان کی کھدائی کے دوران قدیم زمانے کے سکے ملے ہیں۔ ماہرآثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے سکوں کا لیبارٹری ٹیسٹ کیاگیا اور لیبارٹری ٹیسٹ کے مطابق سکے17ویں صدی میں مغلیہ دور کے ہیں اور سکوں کے اوپر واضح طور پر لفظ جلوس لکھا ہوا ہے۔ماہر آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ لفظ جلوس مغل شہنشاہ اکبر کے دور حکومت میں

لکھا جاتا تھا اور مغل دور حکومت میں سکے افغانستان میں بنائے جاتے تھے۔

Recent Posts

سنگجانی جلسہ، حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے سنگجانی جلسے میں کی جانے والی تقاریر پر تحریک انصاف…

5 mins ago

حکومت پنجاب کا لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں کی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ) حکومت پنجاب نے لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں روپے کی لاگت سے لگژری…

14 mins ago

خود سے شادی کرنیوالی 26 سالہ ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی

استنبول(قدرت روزنامہ) خود سے شادی کرنے والی ترکیہ کی ٹک ٹاکر نے خود کشی کرلی۔…

26 mins ago

بھارت میں گاندھی کی جگہ انوپم کھیر کی تصویروالے نوٹ چل گئے، اداکار حیران

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت میں مہاتما گاندھی کے بجائے بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی تصویر…

36 mins ago

متھن چکرورتی کو ‘ دادا صاحب پھالکے’ ایوارڈ دینے کا اعلان

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی حکومت نے بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کوبھارتی سینما انڈسٹری…

38 mins ago

بطور کپتان یقین رکھتا ہوں ٹیم پوری طرح متحد ہے، شان مسعود

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ بطور کپتان یقین…

49 mins ago