پشاور مسجد حملہ، خودکش بمبار افغان شہری، منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، پاکستان میں داعش کے سلیپر سیلز کا انکشاف

پشاور (قدرت روزنامہ)پولیس کا کہنا ہے کہ پشاور کی مسجد پر خودکش حملہ کرنے والا دہشتگرد افغان پناہ گزین تھا جو حملے کی تربیت لینے واپس افغانستان چلا گیا تھا، اس حملے میں 64افراد شہید ہوگئے تھے۔ پاکستانی پولیس کے دو سینئر حکام نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ پشاور کی مسجد میں ہونے والے خودکش حملے کی تیاری افغانستان میں ہوئی۔ حکام نے بتایا کہ حملہ آور افغان شہری تھا جس کی عمر 30 برس سے زائد تھی اور وہ کئی دہائیوں قبل اپنے خاندان کیساتھ پاکستان منتقل ہوگیا تھا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ خودکش بمبار

افغانستان گیا جہاں اس نے تربیت حاصل کی اور اپنے اہلخانہ کو بتائے بغیر واپس آگیا۔ انہوں نے بتایا کہ داعش خراسان ہمارے لئے بڑا خطرہ بن رہی ہے، یہ لوگ افغانستان سے آپریٹ ہورہے ہیں تاہم پاکستان میں ان کے سلیپر سیلز موجود ہیں۔ طالبان نے اس حوالے سے فوری طور پر رد عمل دینے سے گریز کیا ہے

Recent Posts

حکومت پنجاب کا لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں کی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ) حکومت پنجاب نے لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں روپے کی لاگت سے لگژری…

5 mins ago

خود سے شادی کرنیوالی 26 سالہ ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی

استنبول(قدرت روزنامہ) خود سے شادی کرنے والی ترکیہ کی ٹک ٹاکر نے خود کشی کرلی۔…

17 mins ago

بھارت میں گاندھی کی جگہ انوپم کھیر کی تصویروالے نوٹ چل گئے، اداکار حیران

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت میں مہاتما گاندھی کے بجائے بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی تصویر…

27 mins ago

متھن چکرورتی کو ‘ دادا صاحب پھالکے’ ایوارڈ دینے کا اعلان

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی حکومت نے بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کوبھارتی سینما انڈسٹری…

28 mins ago

بطور کپتان یقین رکھتا ہوں ٹیم پوری طرح متحد ہے، شان مسعود

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ بطور کپتان یقین…

39 mins ago

جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس؛ جامعہ کراچی نے عدالت میں جواب جمع کروا دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سے متعلق کیس میں وفاقی…

59 mins ago