حریم شاہ کی تُرکی سے نئی لُک میں ٹک ٹاک

(قدرت روزنامہ)متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے ترکی سے نئے ہیئر کٹ کے بعد اپنی نئی لُک کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو جاری کردی۔

ٹک ٹاک اسٹار کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ نیا ہیئر کٹ لینے کے بعد عاطف اسلم کے گانے ’رفتہ رفتہ‘ پر لِپ سنکنگ کررہی ہیں جبکہ ساتھ ہی اُن کے شوہر بلال بھی ہیئر کٹ کے لیے بیٹھے ہیں۔

اداکارہ نے اپنی اس ویڈیو پر بھی کمنٹ سیکشن بند کر رکھا ہے، مداح حریم شاہ کی ویڈیو پر کوئی کمنٹ یا تبصرہ تو نہیں کرسکتے لیکن اس ویڈیو کو دیکھنے والوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

اس سے قبل ایک ویڈیو میں حریم شاہ نے بتایا تھا کہ ترکی میں ان کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔

یاد رہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کو 18 اپریل تک ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے رکھا  ہے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی جلسہ، انتظامیہ کا وقت ختم ہونے پر پولیس کو جلسہ گاہ خالی کرانے کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وقت گزرنے کے باوجود جلسہ جاری ہے…

45 mins ago

حماد اظہر جلسہ گاہ میں موجود، پولیس گرفتار کرنے کیلیے متحرک ہوگئی

لاہور(قدرت روزنامہ) حماد اظہر کی جلسہ گاہ میں موجودگی پر پولیس ان کی گرفتاری کے…

57 mins ago

ڈپٹی وزیر اعظم کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈپٹی وزیر اعظم نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اصلاحات کا…

1 hour ago

پاکستان تحریک انصاف میں بڑا عہدہ 14 دن سے خالی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف میں جنرل سیکریٹری کا عہدہ تاحال 14 دن سے…

2 hours ago

کراچی میں ملزمان ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد کو قتل کرکے اسلحہ چھین کر فرار

کراچی(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ کیماڑی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب دن دیہاڑے موٹر…

2 hours ago

تھانے پر حملے کا مقدمہ؛ پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی اشتہاری قرار

کراچی(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی کو تھانے پر حملے کے…

2 hours ago