وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔ نجی چینل اے آر وائے نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے 5رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے جو کہ ترین گروپ ، علیم خان اور ق لیگ سے مشاورت کریگی ۔

مشاورت کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کے نئے نام کا انتخاب کیا جائیگا۔5 رکنی کمیٹی پارلیمانی پارٹی رہنماوں سے بھی وزیر اعلیٰ کے ناموں کیلئے مشاورت کریگی , .
ذرائع کے حوالے سے نجی چینل کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے نئے وزیر اعلیٰ کا معاملہ او آئی اجلاس سے پہلے حل کرنے کا فیصلہ کیا ہے یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار پر جہانگیر ترین اور علیم خان کو سخت تحفظات تھے اور اسی لیے انہوں نے پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنایا تھا

Recent Posts

پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…

2 hours ago

پی ٹی آئی کے ایک اور نائب صدر عہدے سے مستعفی

پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…

2 hours ago

کے پی کے عوام ملک دشمن عناصر کے ہاتھوں استعمال نہ ہوں،عون چودھری

لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…

2 hours ago

وی پی این کے استعمال پر اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل بھی آ گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…

3 hours ago

ہنزہ : بس کھائی میں جاگری، ایک مسافر جاں بحق، 15زخمی

ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…

3 hours ago

پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، امن کیلئے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، حافظ نعیم

کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…

4 hours ago