اسلام آباد: ماں نے دو کمسن بچیوں کو قتل کر دیا

(قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں ماں نے دو کمسن بچیوں کو قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں شمس کالونی میں دو کمسن بچیوں کو ماں نے قتل کر دیا ہے۔

ملزمہ نے بچیوں کو قتل کرنے کے بعد شوہر کو ویڈیو کال کرکے بچیوں کی نعشیں بھی دکھائیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے بعد خاتون کا شوہر گھر سے دور تھا واپس نہ آنے پر بچیاں والد کو بلارہی تھیں، خاتون نے بچیوں کے ضد کرنے پر ان کو قتل کردیا۔

خاتون نے بھی خودکشی کرنے کی کوشش کی مگر بچ گئی، خاتون نے بچوں کو پنکھوں سے لٹکا کر پھانسی دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اور انتظامیہ کے افسران موقع پر پہنچ گئے اورخاتون کو گرفتار کر لیا۔

Recent Posts

عمران خان کا عدلیہ کے حق میں احتجاج شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے…

2 hours ago

سنگجانی جلسہ، حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے سنگجانی جلسے میں کی جانے والی تقاریر پر تحریک انصاف…

2 hours ago

حکومت پنجاب کا لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں کی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ) حکومت پنجاب نے لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں روپے کی لاگت سے لگژری…

2 hours ago

خود سے شادی کرنیوالی 26 سالہ ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی

استنبول(قدرت روزنامہ) خود سے شادی کرنے والی ترکیہ کی ٹک ٹاکر نے خود کشی کرلی۔…

2 hours ago

بھارت میں گاندھی کی جگہ انوپم کھیر کی تصویروالے نوٹ چل گئے، اداکار حیران

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت میں مہاتما گاندھی کے بجائے بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی تصویر…

3 hours ago

متھن چکرورتی کو ‘ دادا صاحب پھالکے’ ایوارڈ دینے کا اعلان

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی حکومت نے بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کوبھارتی سینما انڈسٹری…

3 hours ago