ترین گروپ میں بغاوت!!! کس کی وزیراعظم سے ملاقات طے ہوگئی؟ بڑی خبر

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان کے اہم ترین دورہ لاہور کے اعلان کے بعد ترین گروپ کی صفوں میں بھی ہلچل مچ گئی ہے۔جہانگیر ترین گروپ کا ایک اور رکن اپنے گروپ کی پالیسی سے ناراض ہوگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق خرم لغاری کے بعد صوبائی وزیر سردار آصف نکئی نے بھی اپنے گروپ کے خلاف جانے کا اعلان کردیا۔ سردار

آصف نکئی آج لاہور کے دورے پر آئے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔سردار آصف نکئی کا کہنا ہے کہ گروپ کے ممبران کو کہا ہے بائیکاٹ کوئی حل نہیں ۔ بائیکاٹ کے بجائے مذاکرات کرنے چاہیئں۔ آصف نکئی نے مزید کہا کہ وہ آج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Recent Posts

عمران خان کا عدلیہ کے حق میں احتجاج شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے…

2 hours ago

سنگجانی جلسہ، حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے سنگجانی جلسے میں کی جانے والی تقاریر پر تحریک انصاف…

2 hours ago

حکومت پنجاب کا لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں کی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ) حکومت پنجاب نے لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں روپے کی لاگت سے لگژری…

2 hours ago

خود سے شادی کرنیوالی 26 سالہ ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی

استنبول(قدرت روزنامہ) خود سے شادی کرنے والی ترکیہ کی ٹک ٹاکر نے خود کشی کرلی۔…

2 hours ago

بھارت میں گاندھی کی جگہ انوپم کھیر کی تصویروالے نوٹ چل گئے، اداکار حیران

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت میں مہاتما گاندھی کے بجائے بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی تصویر…

2 hours ago

متھن چکرورتی کو ‘ دادا صاحب پھالکے’ ایوارڈ دینے کا اعلان

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی حکومت نے بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کوبھارتی سینما انڈسٹری…

3 hours ago