اپوزیشن کی عدم اعتماد تحریک کو تکنیکی اور آئینی بنیاد پر ناک آؤٹ کرنے کا منصوبہ تیار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت کی قانونی ٹیم نے اپوزیشن کی عدم اعتماد تحریک کو تکنیکی اور آئینی بنیاد پر ناک آؤٹ کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے،قانونی ٹیم نے عدم اعتماد کی تحریک پر تجاویز وزیراعظم اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو بھجوا دیں ہیں ، ،وزیر اعظم کو تجویز بھجوائی گئی ہے کہ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے اراکین بارے سپیکر کو ابھی سے خط لکھا جائے،ممکنہ طور پر منحرف اراکین کی مبینہ فہرست پہلے ہی عمران خان کے پاس موجود ہے،وزیراعظم سپیکر سے درخواست کریں کہ وہ ان اراکین کو حکومتی پالیسی کی خلاف ورزی کی صورت میں ووٹ نہ ڈالنے دیں،قانونی ماہرین کی رائے دی کہ اگر یہ اراکین ووٹ ڈالیں تو ان کے ووٹ کو گنتی میں شمار نہ کیا جائے،سپیکر ایسے اراکین بارے ایوان میں ووٹنگ کے دوران یا گنتی کے دوران آگاہ بھی کریں،سپیکر کو ایسے اراکین کے خلاف نا اہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیجنے کا بھی کہا جائے گا ،سپیکر ایسے اراکین سے متعلق وزیراعظم کے خط کو بنیاد بنا کر تحریک عدم اعتماد کو ناکام قرار دینے کی رولنگ دیں،سپیکر کے رولنگ دیتے ہیں عدم اعتماد ناکام ہوجائے گی ،اپوزیشن رولنگ کو عدالت میں چیلنج کرے گی تو کیس لمبا چلے گا۔

Recent Posts

سیمنٹ کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی…

16 mins ago

ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم…

20 mins ago

دوسری شادی پر سابقہ شوہر کا گھر جلانے والی خاتون مشکل میں پھنس گئی

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)دوسری شادی پر شوہر کے گھر کو آگ لگانے والی خاتون کے خلاف…

42 mins ago

یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر خزانہ محمداورنگزیب کا کہناہےکہ آئی ایم ایف پیکیج صرف وفاق…

54 mins ago

نوسربازوں نے شادی کا جھانسہ دے کر گونگے بہرے محنت کش کو لوٹ لیا

رینالہ خورد (قدرت روزنامہ) نوسربازوں نے سادہ لوح غریب محنت کش کو شادی کا جھانسہ…

58 mins ago

اسمبلیوں میں بیٹھے لوگوں کی اکثریت منتخب ہوکر نہیں آئی،شاہد خاقان عباسی

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) سربراہ عوام پاکستان پارٹی و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا…

1 hour ago