مولانا فضل الرحمان بھی گرفتاری دینے پارلیمنٹ لاجز پہنچ گئے

اسلا آباد(قدرت روزنامہ)جمعیت علماءاسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان گرفتاری دینے کے لیے پارلیمنٹ لاجز پہنچ گئے ہیں جہاں پولیس کی بھاری نفری موجود ہے جو کہ جے یو آئی کے محافظ دستے انصار السلام کے کارکنان کو گرفتار کر رہی ہے ۔

تفصیل کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں انصار السلام کے کارکنوں کی موجودگی پر اسلام آباد پولیس نے دھاوا بول دیا اور رکن قومی اسمبلی صلاح الدین ایوبی کے لاج پر دھاوا بول دیا ۔ اس دوران اسلام آباد پولیس نے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین ایوبی سمیت انصار السلام کے کارکنوں کو گرفتار کیا ۔ صورتحال خراب ہونے پر جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور رہنما اکرم دورانی بھی پارلیمنٹ لاجز پہنچ گئے ۔ ترجمان جے یو آئی ف کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بھی گرفتاری دینے پہنچے ہیں ۔

Recent Posts

سیمنٹ کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی…

13 mins ago

ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم…

17 mins ago

دوسری شادی پر سابقہ شوہر کا گھر جلانے والی خاتون مشکل میں پھنس گئی

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)دوسری شادی پر شوہر کے گھر کو آگ لگانے والی خاتون کے خلاف…

39 mins ago

یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر خزانہ محمداورنگزیب کا کہناہےکہ آئی ایم ایف پیکیج صرف وفاق…

51 mins ago

نوسربازوں نے شادی کا جھانسہ دے کر گونگے بہرے محنت کش کو لوٹ لیا

رینالہ خورد (قدرت روزنامہ) نوسربازوں نے سادہ لوح غریب محنت کش کو شادی کا جھانسہ…

55 mins ago

اسمبلیوں میں بیٹھے لوگوں کی اکثریت منتخب ہوکر نہیں آئی،شاہد خاقان عباسی

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) سربراہ عوام پاکستان پارٹی و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا…

58 mins ago