سپریم کورٹ آف پاکستان کا آرڈیننس کے اجراء سے متعلق تاریخی فیصلہ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرڈیننس کے اجراء سے متعلق تاریخی فیصلہ جاری کردیا ، ہنگامی حالت کے بغیر آرڈیننس کا اجراء آئین سے انحراف ہے، آئینی شرائط کے بغیر صدر اور گورنرز آرڈیننس جاری نہیں کرسکتے، آرڈیننس کے ذریعے طویل مدتی حقوق اور ذمہ داری دینے سے گریز کرنا چاہیے۔

اے آروائی کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرڈیننس کے اجراء سے متعلق تاریخی فیصلہ جاری کیا ہے، سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 30 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ ہنگامی حالت کے بغیر آرڈیننس کا اجراء آئین سے انحراف ہے، آئینی شرائط کے بغیر صدر اور گورنرز آرڈیننس جاری نہیں کرسکتے۔

فیصلے میں مزید کہا گیا کہ آرڈیننس کی مدت کچھ عرصے کیلئے ہوتی ہے، آرڈیننس کے ذریعے طویل مدتی حقوق اور ذمہ داری دینے سے گریز کرنا چاہیے۔ آرڈیننس جاری کرنے کا طریقہ کار آئین میں دیا گیا ہے، آئین کے ہر لفظ پر سختی سے عمل ہونا چاہیے۔

Recent Posts

سردی کی دستک، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے…

26 mins ago

پاکستان ہمیشہ سے فلسطین کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتا آیا ہے اور کرتا رہے گا: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام…

28 mins ago

کیا ہوگیا اس ملک کو! ذاکر نائیک کا اسٹیج چھوڑنے پر تنقید پر ردعمل

کراچی(قدرت روزنامہ)معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایک تقریب کے دوران اسٹیج چھوڑ کر…

33 mins ago

وزیر اعلی مریم نوازسے پرتگال کے سفیر کی ملاقات،تجارتی حجم بڑھانے کیلئے دو طرفہ ٹیمیں تشکیل دینے پر اتفاق

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے پرتگال کے سفیر مینوئل فریڈریکو پنہیرو ڈا…

54 mins ago

چینی باشندوں پر حملے کی تحقیقات کی خودنگرانی کرونگا،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد میں چینی سفارتخانے پہنچے جہاں انہوں نے…

57 mins ago

ملتان ٹیسٹ، پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 328 رنز بنا لیے

ملتان (قدرت روزنامہ) پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کےپہلے روز کے کھیل کے…

59 mins ago