اپوز یشن جماعتیں تحریک عدم اعتماد کی کامیا بی کیلئے نمبر پورے نہ ہونے پر سخت پر یشانی کا شکار

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک ا نصا ف کے سنیئر مرکزی رہنما، ایڈوائز ٹومنسٹری اوورسیزنوید شر یف نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پیش ہو نے سے پہلے ہی نا کام ہو چکی ہے، اپوز یشن جماعتیں تحریک عدم اعتماد کی کامیا بی کیلئے نمبر پورے نہ ہونے پر سخت پر یشانی کا شکار ہو چکی ہیں، عدم اعتماد تحریک نئی با ت نہیںپی ٹی آئی حکومت سا ڑے سا لو ں سے اپوز یشن کی بڑھکیں سن رہی ہے ۔اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت نے چو ڑیاں نہیں پہن رکھیں اگر کو

ئی جماعت غندہ گر دی کرنے کی کو شش کرے گی تو اس کا ہا تھ روکا جائے گا تحریک عدم اعتماد کو ڈ نڈے کے زور پر کامیاب کرانے کی اپوز یشن کی حکمت کسی صورت کامیاب نہیں ہو سکتی، انصارالاسلام والے پارلیمنٹر ین کی حفا ظت کی بجائے مسا جد کے دروازوں پر پہرہ دیں ۔ انہو ں نے کہاکہ اپوز یشن عدم اعتماد کی ناکامی پر ملک میں دنگا فساد چاہتی ہے لیکن اپوز یشن کی یہ چال بھی کامیا ب نہیں ہو سکے گی اور حکومت کے خا تمے کا خواب دیکھنے والو ں کی عدم اعتماد کی تحریک خود اپوز یشن کی سیا ست کے خا تمے کا سبب بنے گی۔

Recent Posts

آئی ایم ایف سے قرض دلوانے میں آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہناہے کہ آئی ایم ایف پروگرام دلوانے…

5 hours ago

فلم ’کالکی 2898‘ میں پربھاس کو ‘جوکر’ کہنے پر ارشاد وارثی کی وضاحت

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ارشاد وارثی نے سائنس فکشن فلم کالکی 2898 اے ڈی کے…

5 hours ago

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر سے ایک اور اعزاز چھین لیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر…

5 hours ago

سیمنٹ کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی…

6 hours ago

ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم…

6 hours ago

دوسری شادی پر سابقہ شوہر کا گھر جلانے والی خاتون مشکل میں پھنس گئی

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)دوسری شادی پر شوہر کے گھر کو آگ لگانے والی خاتون کے خلاف…

7 hours ago