‘قانون میں ہاتھ لینے والے کو نہیں چھوڑوں گا’بلاول کے بعد شیخ رشید وائرل ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ شب پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں جمعیت علماءاسلام محافظ دستے انصار الاسلام کے کارکنوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا جس میں متعدد گرفتاریاں عمل میں لائیں گئیں تاہم بعدازاں انہیں رہا کر دیا گیا اور مولانا فضل الرحمان نے احتجاج کی کال واپس لے لی ۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں پولیس کے آپریشن اور جے یو آئی کے کارکنوں کی رہائی کے بعد وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے واقعہ سے متعلق تفصیلات جاری کیں لیکن اس دوران جذبات ہو گئے اور ایک جملہ اُلٹا بول دیا جو کہ بلاول کے بولے گئے لفظ ” کانپیں ٹانگیں “ کی طرح سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ۔

شیخ رشید نے مولانا فضل الرحمان کی ملک گیر احتجاج کے اعلان پر رد عمل میں کہا کہ ” میں نہیں چھوڑوں گا کسی آدمی کو جس نے قانون میں ہاتھ لیا ۔“ 

Recent Posts

آئی ایم ایف سے قرض دلوانے میں آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہناہے کہ آئی ایم ایف پروگرام دلوانے…

5 hours ago

فلم ’کالکی 2898‘ میں پربھاس کو ‘جوکر’ کہنے پر ارشاد وارثی کی وضاحت

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ارشاد وارثی نے سائنس فکشن فلم کالکی 2898 اے ڈی کے…

5 hours ago

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر سے ایک اور اعزاز چھین لیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر…

5 hours ago

سیمنٹ کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی…

6 hours ago

ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم…

6 hours ago

دوسری شادی پر سابقہ شوہر کا گھر جلانے والی خاتون مشکل میں پھنس گئی

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)دوسری شادی پر شوہر کے گھر کو آگ لگانے والی خاتون کے خلاف…

7 hours ago