پولیس ذرائع کے مطابق سیم بی بی پہلے سے شادی شدہ تھی، ملزم نے نسیم بی بی سے پہلے دوستی کی . ملزم نے نسیم بی بی کو قیمتی موبائیل بھی تحفہ میں دیا تھا . ملزم نے نسیم بی بی کو 14 ماں کا بچہ باپ کے حوالے کرنے کو کہا . ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم نسیم بی بی کو عامل سے ملانے کا جھانسہ دے کر مہوٹہ موہڑہ جنگل لے کر گیا تھا . ملزم نے نسیم بی بی سے زیادتی اور ماں بیٹے کو قتل کرنے کا اعتراف جرم بھی کرلیا ہے . نسیم بی بی کا تعلق وہاڑی سے تھا جبکہ وہ راولپنڈی میں رہائش پذیر تھی . پیشے کے اعتبار سے خاتون گداگر اور ایک 14 ماہ کے بچے کی ماں تھیں . . .
(قدرت روزنامہ) راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی . ملزم واجد علی مقتولہ نسیم بی بی سے شادی کرنا چاہتا تھا، شادی اور بچے کو باپ کے حوالے کرنے سے انکار پر ملزم نے دونوں کو قتل کیا .
متعلقہ خبریں