(قدرت روزنامہ) راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ ملزم واجد علی مقتولہ نسیم بی بی سے شادی کرنا چاہتا تھا، شادی اور بچے کو باپ کے حوالے کرنے سے انکار پر ملزم نے دونوں کو قتل کیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق سیم بی بی پہلے سے شادی شدہ تھی، ملزم نے نسیم بی بی سے پہلے دوستی کی۔ ملزم نے نسیم بی بی کو قیمتی موبائیل بھی تحفہ میں دیا تھا۔ ملزم نے نسیم بی بی کو 14 ماں کا بچہ باپ کے حوالے کرنے کو کہا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم نسیم بی بی کو عامل سے ملانے کا جھانسہ دے کر مہوٹہ موہڑہ جنگل لے کر گیا تھا۔
ملزم نے نسیم بی بی سے زیادتی اور ماں بیٹے کو قتل کرنے کا اعتراف جرم بھی کرلیا ہے۔ نسیم بی بی کا تعلق وہاڑی سے تھا جبکہ وہ راولپنڈی میں رہائش پذیر تھی۔ پیشے کے اعتبار سے خاتون گداگر اور ایک 14 ماہ کے بچے کی ماں تھیں۔
پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے،…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا نے پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کے ساتھ…
وکلا کے دلائل مکمل، آئندہ سماعت پر سرکاری وکلا ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر…
لاہور (قدرت روزنامہ) گلوکار و سماجی رہنما شہزاد رائے نے ہر وقت جوان نظر آنے…