عمران خان کے قریب ساتھی عبدالعلیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقا ت کتنے گھنٹے جاری رہی ،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عمران خان کے قریب ساتھی عبدالعلیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقا ت ،نجی ٹی وی" جیونیوز "نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ عبدالعلیم خان نے لندن میں نوازشریف سے ملاقات کی ہے جو کہ تقریباً 3 گھنٹوں سے زائد جاری رہی، اس ملاقات میں نوازشریف کے بیٹے اور سمدھی اسحاق ڈار بھی شریک ہوئے . یہ انتہائی اہمیت کی حامل ملاقات بدھ کے روز

.

.

متعلقہ خبریں