جہانگیر ترین نےعلیم خان سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا

 

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ترین گروپ اور علیم خان گروپ کی راہیں جدا ہونے کا امکان ہے۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق ترین گروپ اور علیم گروپ کے درمیان اختلافات بڑھنے لگے ہیں اور ان دونوں گروپس کی راہیں جدا ہونے کا امکان ہ ے۔ترین گروپ کے سخت گیر ارکان علیم خان کی شمولیت کو گروپ ہائی جیک تصور کرتے ہیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترین گروپ میں شامل چند سخت گیر ارکان کے دباؤ کی وجہ سے جہانگیر ترین علیم خان سے ملاقات کرنے سے بھی گریزاں ہیں۔اس بات کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ترین گروپ

میں شمولیت کے بعد سے ابتک جہانگیر ترین اور علیم خان کا کوئی براہ راست رابطہ نہیں ہوا ہے۔جس کی وجہ سے ترین گروپ کے سخت گیر ارکان علیم خان کی گروپ میں شمولیت کو گروپ ہائی جیک تصور کرتے ہیں۔

Recent Posts

آئی ایم ایف سے قرض دلوانے میں آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہناہے کہ آئی ایم ایف پروگرام دلوانے…

7 hours ago

فلم ’کالکی 2898‘ میں پربھاس کو ‘جوکر’ کہنے پر ارشاد وارثی کی وضاحت

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ارشاد وارثی نے سائنس فکشن فلم کالکی 2898 اے ڈی کے…

7 hours ago

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر سے ایک اور اعزاز چھین لیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر…

7 hours ago

سیمنٹ کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی…

9 hours ago

ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم…

9 hours ago

دوسری شادی پر سابقہ شوہر کا گھر جلانے والی خاتون مشکل میں پھنس گئی

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)دوسری شادی پر شوہر کے گھر کو آگ لگانے والی خاتون کے خلاف…

9 hours ago