کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی مستقبل کے اقدامات کا فیصلہ آزادانہ طورپر کریگی نوابزادہ خالد مگسی پارٹی کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے رابطے کر رہے ہیں . انہوں نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی نے سیاسی رابطوں کیلئے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نوابزادہ خالد مگسی کو اختیار دیا ہے بی اے پی آزادانہ طور پر مستقبل کے اقدامات کا فیصلہ کریگی .
. .