کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی مستقبل کے اقدامات کا فیصلہ آزادانہ طورپر کریگی نوابزادہ خالد مگسی پارٹی کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے رابطے کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی نے سیاسی رابطوں کیلئے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نوابزادہ خالد مگسی کو اختیار دیا ہے بی اے پی آزادانہ طور پر مستقبل کے اقدامات کا فیصلہ کریگی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…