بھٹی میں گر کر مزدو ر جاں بحق ، پولیس واقعہ کو چھپانےمیں ملوث نکلی

(قدرت روزنامہ) مناواں میں لوہے کی بھٹی میں مزدو رگر کر جاں بحق ہونے کا واقعہ ، فیکٹری انتظامیہ کے ساتھ مناواں پولیس بھی واقعہ چھپانے میں  ملوث نکلی۔

تفصیلات کے مطابق مناواں میں لوہے کی بھٹی میں مزدو رگر کر جاں بحق ہونے کا واقعہ   پر28 جولائی کو ہی انتظامیہ نے ایس ایچ او مناواں سے رابطہ کیا،ذرائع کے مطابق  ایس ایچ اوسلیم شوکت نےکارروائی کی بجائےفیکٹری انتظامیہ سے  بھاری رشوت کے عوض معاملے کو دبانے میں ساتھ دیا، ہفتے کے روز ایس پی کینٹ کی ہدایت پرمناواں پولیس فیکٹری گئی  اورچند افراد کو حراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق زیرحراست افراد کوفیکٹری مالکان سے معاملات طےپانے پرچھوڑا گیا  جبکہ ایس ایچ اونےافسران کو غلط معلومات دی کہ متاثرہ فیملی کارروائی نہیں کرانا چاہتی۔ جاں بحق مزدور کی  فیملی کا کہنا ہے کہ مناواں پولیس نےکوئی رابطہ ہی نہیں کیا، ہم کارروائی کروانا چاہتے ہیں ،

وزیراعلیٰ  پنجاب کے نوٹس پر لیبر آفیسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا مگر  وزیر اعلیٰ کے نوٹس کے باوجود مناواں پولیس نے کوئی گرفتاری نہ کی۔

Recent Posts

بجٹ کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (قدرت روزنامہ )وفاقی حکومت کی جانب سےبجٹ کے نفاذکےبعد سیمنٹ کی فی بوری کی…

6 mins ago

محسن نقوی کی کندھ کوٹ حملے کی مذمت، پولیس نے جرأت کے ساتھ ڈاکوﺅں کا مقابلہ کیا :وزیرداخلہ

کندھ کوٹ(قدرت روزنامہ )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کندھ کوٹ کے کچے کے علاقے میں…

11 mins ago

پلاسٹک کی آلودگی کو ختم کرنا ہماری ذمہ داری ہے: مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پلاسٹک کی آلودگی…

16 mins ago

میدہ اورسوجی پر ودہولڈنگ ٹیکس نافذ، 20 کلو آٹے کے تھیلے پر کتنا ٹیکس دینا پڑے گا ؟ جانیے

ا سلام آباد ( قدرت روزنامہ) گندم کی مصنوعات آٹا ،میدہ اورسوجی پر ودہولڈنگ ٹیکس…

23 mins ago

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹر سٹی کرایوں میں بھی اضافہ ہوگیا مگر کتنا؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد…

27 mins ago

دل کا دورہ پڑنے پر لگا زندگی ختم ہوگئی، سشمیتا سین

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے اپنی دوسری تاریخ پیدائش سے…

29 mins ago